نغمۂ ناہید

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ناہید (ایک اساتیری دیوی جس کا گانا ضرب المثل ہے) کا گانا، مراد: اچھا گانا، نہایت عمدہ گانا۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - ناہید (ایک اساتیری دیوی جس کا گانا ضرب المثل ہے) کا گانا، مراد: اچھا گانا، نہایت عمدہ گانا۔